۱۵۶۔ تسلیم و رضا

نِعْمَ الْقَرِینُ الرِّضَی۔ (حکمت ۴) تسلیم و رضا بہترین ساتھی ہے۔ انسان کی زندگی میں دوست اس کی پہچان کا ذریعہ ہوتا ہے اور اچھے دوست کو امیرالمومنینؑ نے بھی بار بار قیمتی الفاظ سے یاد فرمایا ہے۔ اس فرمان میں آپ نے تسلیم و رضا کو بہترین دوست کے عنوان سے پیش کیا ہے۔ … ۱۵۶۔ تسلیم و رضا پڑھنا جاری رکھیں